’’لوگ چیخ چیخ کر مر رہے ہیں اور انصاف نہیں مل رہاججز کا بھی نمبر لگ گیا، اب سب کا احتساب ہو گا‘‘چیف جسٹس نے شوکت صدیقی کی برطرفی کے بعد کن ججز کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا ؟
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل اب بہت ایکٹو ہے اور احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ہائیکورٹس کی ذیلی عدالتوں سے متعلق سپروائزری کردار کے بارے میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا… Continue 23reading ’’لوگ چیخ چیخ کر مر رہے ہیں اور انصاف نہیں مل رہاججز کا بھی نمبر لگ گیا، اب سب کا احتساب ہو گا‘‘چیف جسٹس نے شوکت صدیقی کی برطرفی کے بعد کن ججز کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا ؟