زینب زیادتی کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرم عمران کی آخری خواہش پوری
لاہور(سی پی پی)زینب قتل کیس کے مجرم علی عمران کو پھانسی سے قبل ورثا سے آخری ملاقات پرسوں سہ پہر کروائی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مجرم علی عمران کو پھانسی سے قبل ورثا سے آخری ملاقات کیلئے جیل انتظامیہ نے مجرم کی والدہ سلمیٰ بی بی کو خط لکھا جس میں مجرم کی… Continue 23reading زینب زیادتی کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرم عمران کی آخری خواہش پوری