قوم سے التجا کرتا ہوں منرل واٹر پینا چھوڑ دو! چیف جسٹس نے بوتلوں کے پانی کا متبادل پیش کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے عوام سے منرل واٹر نہ پینے کی استدعا کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ میں عوام سے التجا کرتا ہوں کہ منرل واٹر پینا بند کر دیں۔ نلکے کا پانی ابال کر پئیں ، اللہ… Continue 23reading قوم سے التجا کرتا ہوں منرل واٹر پینا چھوڑ دو! چیف جسٹس نے بوتلوں کے پانی کا متبادل پیش کردیا