پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عثمان بزدار چھا گئے ،ایسا فیصلہ کرلیا جو 10 سال تک اقتدار میں رہنے والے شہبازشریف بھی کبھی نہ کر پائے،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے ڈویژنل ہیڈکواٹرز پر صوبائی کابینہ کے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کابینہ کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پہلا اجلاس ملتان میں بلایاجائے گا اور بجٹ منظوری کے بعد پنجاب کے تمام ڈویژنل مقامات پر کابینہ کے اجلاس ہوں گے

جن میں آئی جی پولیس ،چیف سیکرٹری ، تمام سیکرٹری صاحبان بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹر پر دودن گزاریں گے ،ایک د ن کا بینہ کااجلاس جبکہ دوسرے روز مقامی اراکین اسمبلی کے ساتھ ملاقات کیا کریں گے ۔ڈویژنل مقامات پرکابینہ کے اجلاسوں میں مقامی معاملات پر بھی اہم فیصلے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…