اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

شوکت عزیز کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم پاکستان شوکت عزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے،وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے جاری کئے۔اختیارات سے تجاوز کرنے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا ریفرنس دائر تھا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد نے جمعرات کے روز سابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

شوکت عزیز پر اختیارات سے تجاوز اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا ریفرنس تھا۔ریفرنس میں نامزد لیاقت جتوئی اور دیگر ملزمان کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی،عدالت کا دیگر ملزمان کی غیر حاضری پر اظہار برہمی۔مسلسل عدم حاضری پر ملزم عارف الدین کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے اور کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…