پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟عمران خان کے قریبی ساتھی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی)وفاقی وزیر پورٹس علی زیدی نے کہا ہے کہ انہوں نے سنا ہے ڈالر 140 تک جائے گا۔وفاقی وزیر پورٹس علی زیدی نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کی، انٹر بینک میں ہونے والے ڈالر کے اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے ڈالر مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہرکر دیا۔یہ کسی تبدیلی ہے کہ گیس کے نرخوں بڑھانے کے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ مشکل پڑے گی۔

مشکل تو مجھے بھی پڑ رہی ہے، یہ سب کو پڑے گی، میں ایک عام آدمی کی طرح جواب دوں گا،وزیر کی تنخواہ بھی کسی سے چھپی ہوئی نہیں، تھوڑا سے مشکل وقت برداشت کرلیں،آگے بہت اچھا وقت ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا میری وزارت میں آجائیں آپ کو نظر آ جائیں گے جو کام ہوا ہے،میں آپ کو یہاں کے پورٹ صاف کر کے دکھاؤں گا،یہاں کے پورٹس کو منافع بخش بناؤں گا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…