منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’یہاں گجر کی بدمعاشی نہیں چلے گی‘‘ ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کا ڈراپ سین، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس سپریم کورٹ نے نمٹا دیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب، احسن جمیل گجر اور آئی جی کلیم امام کے تحریری جواب مسترد کرتے ہوئے ان کو مضبوط الفاظ میں معافی مانگنے کا حکم دیا گیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر تینوں نے نئے معافی نامے جمع کرائے، دوبارہ لکھے گئے معافی ناموں میں انہوں نے غیر مشروط معافی

مانگی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیے کہ گجر کسی اور جگہ بدمعاش ہوں گے یہ پاکستان ہے اور یہاں گجر کی بدمعاشی نہیں چلے گی، کسی کو اکڑ کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس نے مزید کہا کہ آئندہ سیاسی مداخلت نہ ہو آئندہ ایسا ہوا تو یہ کیس دوبارہ کھول دیں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ میں دو اڑھائی ماہ ہوں اس وقت تک آپ کو محتاط رہنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…