پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

دفاع پاکستا ن کونسل کے جلسے میں شرکت پر فلسطینی سفیر برطرف

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کے جلسے میں شرکت فلسطینی سفیر کو مہنگی پڑ گئی ،ولید ابو علی کو واپس فلسطین واپس بلوا لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی میں تحفظ القدس کے حوالے سے ایک جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔جلسہ دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا۔جلسے میں دفاع پاکستان کونسل کی قیادت کے علاوہ فلسطینی سفیرنے بھی اس جلسے

میں شرکت کی تھی۔معلوم ہوا ہے کہ فلسطینی سفیر ولید ابو ولی کو دفاع پاکستان کونسل کی قیادت نے بطور خاص مدعو کیا تھا لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انہیں رملہ واپس بلا لیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فلسطین نے یہ اقدام بھارتی دبائو میں آکر اٹھا یا ہے ۔واضح رہے کہ اس جلسے میں حافظ سعید بھی شریک تھے جس پر بھارت کی جانب سے انگلیاں اٹھائی جاتی رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…