اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے کنجوسی کی انتہا کردی، نعیم بخاری کو دعوت پر بلا کر آگے کیا پیش کردیا،جان کرآپکے کپتان سے متعلق تمام دعوے غلط ثابت ہو جائینگے

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے متعلق یہی خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا لائف سٹائل بہت ہی اچھا ہے ۔انکے گھر مزے مزے کی ڈشسز بنتی ہونگی ،پارٹیز ہوتی ہوں گی ،لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہیں،آج ہم آپ کو عمران خان کے قریبی ساتھی اور پانامہ کیس میں نوازشریف کو وزیر اعظم کے عہدے سے نااہل کروانے والے نعیم بخاری کے منہ سے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہیں ۔نعیم بخاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں

بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ ایک مرتبہ عمران خان کی دعوت پر انکے گھر چلے گئے ۔کھانا آیا تو اس میں دال روٹی تھی ۔نعیم بخاری کہتے ہیں یہ دیکھ کر میں نے خانساماں سے پوچھا کہ اس کے علاوہ کیا ہے تو خانساماں نے کہا کہ بس یہی پکا ہوا ہے ۔اس کے بعد نعیم بخاری نے ہنستے ہوئے خانساماں سے کہا کہ اس سے بہتر ہے کہ میں اپنے گھر جا کر مرغی کھا لوں۔واضح رہے کہ سیاسی مخالفین کی جانب سے عمران خان پر طرح طرح کے الزامات لگائے جاتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…