پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایک کے بعد ایک اور انکشاف، سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی، حیرت انگیز انکشاف، حکام کا کارروائی سے ایک بار پھر گریز

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی دوسری گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکل آئی، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق مریم نواز حلقہ این اے120میں تشریف لائی تھیں اور ان کے زیراستعمال گاڑی کی نمبر پلیٹ ایل ای سی 2008 جعلی تھی، اس پر غیر نمونہ اور جعلی نمبر پلیٹیں نصب تھیں، محکمہ ایکسائز کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر

ناکہ بندی کی جاتی ہے لیکن کبھی بڑے لوگوں کی نمبر پلیٹ نہیں اتاریں گئیں اور اتاری جائے تو ان ہی کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے، یہاں پر بھی مریم نواز جعلی نمبر پلیٹ لگا کر پورے شہر میں پھرتی رہیں لیکن ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی گئی۔ اس سے پہلے بھی مریم نواز کے زیراستعمال گاڑی جس کا نمبر 3378 تھا وہ لاہور کے شہری سجاد حسین بھٹی کے نام تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…