جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

’’را‘‘کی بڑی سازش ناکام، ملاقات کے موقع پر والدہ ،کلبھوشن کو کیا چیز دینے پر اصرار کرتی رہی،اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم قائد پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوسے اس کی ماں اور بیوی کی ملاقات کروائی گئی ،اس حوالے سے معلوم  ہوا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی والدہ اسے بار بار شال دینے کااصرار کرتی رہی لیکن انٹیلی جنس حکام نے شال کی کلیرنس دینے سے انکار کر دیا ۔جس کی وجہ سے انہیں سخت مایوسی کا سامنا ہوا،کیونکہ اس شال کے ذریعے’’ را‘‘ کوئی سازش کر سکتی تھی ، شال کے ساتھ کوئی کیمیائی جراثیم بھی لگائے جا سکتے ہیں۔

کلبھوشن کو کسی بھی خطرے سے بچانے اور کسی بھی سازش کو نا کام کرنے کے لئے شیشے کی رکاوٹ میں ملاقات کروائی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق کلبھوشن یادیوکی ملاقات کے لئے کمرے کو آخری وقت تک خفیہ رکھا گیا تھا۔جب ملاقات کی تصویریں جاری کی گئیں تو بھارتی خفیہ ایجنسی کو سخت نا امیدی ہوئی ۔واضح رہے کہ کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتوں سے بھی مشکوک چیز برآمد ہوئی تھی جسے تحقیقات کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…