اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

بھارت نے کلبھوشن کو ماں اور بیوی سے ملانے کے بدلے 3پاکستانی فوجی شہید کر دئیے،پورے ملک میں غم و غصے کی لہر

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) بھارت نے جاسوس کلبھوشن سے ملاقات کا صلہ فائرنگ سے دیا، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز بھارتی فوج نے پاکستان کو جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات کا میلہ لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر اور راولا کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے

3 فوجی جوان شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جس سے دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ واضح رہے کہ پیر کے روز بھارتی جاسوس سے پاکستان نے اس کی بیوی اور والدہ کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ملاقات کرائی لیکن پاکستان کے جذبہ انسانی ہمدردی اور قید سگالی کا بدلہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سرحدی دہشت گردی سے دیا، بھارتی فوج کی دہشت گردی سے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…