بھارتی دہشتگرد کی اہلیہ اور والدہ کاگاڑی سے اتر کر میڈیا کے نمائندوں کو پرنام ،ملاقات کے بعد کلبھوشن کی والدہ نے دفتر خارجہ کے ترجمان سے کیا کہا؟جانیئے

25  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی دہشتگرد کلبھوشن جادیو کی اہلیہ اور والدہ نے دفتر خارجہ پہنچے پر گاڑی سے اتر کر میڈیا کے نمائندوں کو پر نام کیا ۔ بھارتی دہشتگرد سے ملاقات کیلئے آنے والی ان کی اہلیہ اور والدہ نے گاڑی سے اتر کر میڈیا کے نمائندوں کو پرنام کیا جس کے بعد

وہ دفتر خارجہ کے اندر چلی گئیں ۔بھارتی جاسوس سے چالیس منٹ تک ملاقات کے بعد دونوں باہر آئیں اور کچھ دیر گاڑی کا انتظار کیا اس موقع پر بھارتی جاسوس کی والدہ نے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کو بھی پرنام کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ،بھارتی دہشتگرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات چالیس منٹ جاری رہی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی دہشتگرد کلبھوشن جادیود سے اہلیہ اور والدہ کی دفتر خارجہ میں ملاقات کرائی گئی۔جاسوس کلبھوشن کی والدہ، اہلیہ اور بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ ایک بجکر 25 منٹ پر دفتر خارجہ پہنچے ان کی ملاقات تقریباً چالیس منٹ جاری رہی ۔ذرائع کے مطابق بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ شیشے کے ایک طرف جبکہ کلبھوشن جادیو شیشے کے دوسری طرف موجود تھا اس دور ان گفتگو کیلئے انٹر کام کی سہولت فراہم کی گئی ۔دفتر خارجہ نے بھارتی دہشتگرد سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کی تصاویر بھی جاری کیں  بھارتی دہشتگرد کلبھوشن جادیو کی اہلیہ اور والدہ نے دفتر خارجہ پہنچے پر گاڑی سے اتر کر میڈیا کے نمائندوں کو پر نام کیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…