بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

انیل مسرت کی بیٹی کی شادی، عمران خان، انیل کپور، شیخ رشید، شاہ محمود، بابر اعوان، شوکت عزیز ، صادق خان کی شرکت

datetime 11  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (اے این این) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن میں معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت انیل مسرت کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں پاکستانی سیاستدانوں کے علاوہ بالی ووڈ اداکاروں اور لندن کے میئر صادق خان نے بھی شرکت کی۔

 

انیل مسرت کی بیٹی کی شادی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر بابر اعوان بھی شریک ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود، نعیم الحق اور وکیل احمد رضا قصور ی سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

سابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز بھی تقریب میں مدعو تھے جبکہ بھارتی اداکار انیل کپور اور سنیل شیٹھی بھی شادی کی تقریب کا حصہ تھے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تقریب میں شرکت کی۔ انیل کپور کی بیٹی سونم کپور سمیت کئی بھارتی شخصیات نے شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…