اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہورمیں زورداردھماکہ

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں زورداردھماکہ،متعددافرادملبے تلے دب گئے، تفصیلات کے مطابق لاہورمیں زورداردھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے بوروڈ پر واقع شادی ہال اور ملحقہ عمارتیں متاثر ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق مقامی کالج کی عمارت بھی جزوی طورپر منہدم ہوگئی ہے جس کے نیچے کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں،

دھماکے سے اب تک تیرہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے، تاحال دھماکے کی نوعیت حتمی طورپر معلوم نہیں ہوسکی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک ٹرانسفارمر کے قریب کھڑے ٹرک میں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…