ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

اعتزاز احسن فوج کیخلاف جھوٹی خبر دینے والے کا نام منظر عام پر لے آئے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے انکشاف کیا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ڈان میں فوج اور حکومت سے متعلق خبر کے پیچھے حکومت کے 5 دماغ ہیں۔ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ انگریزی اخبار کی اسٹوری کے پیچھے وزیراعظم نوازشریف سمیت پانچ دماغ ہیں۔ ان میں پرویز رشید، اسحق ڈار، چوہدری نثار ، شہباز شریف اور نواز شریف شامل ہیں، ان دماغوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ یہ اسٹوری فیڈ کرنی ہے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ اسٹوری کے لیے ڈان اخبار کو اس لیے منتخب کیا گیا وہ عالمی سطح پر پیغام پہنچ جائے جب کہ اسٹوری فیڈ کرنے میں پرویز رشید کی بجائے چودھری نثارکا کردار لگتا ہے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ جب پرویز رشید نے یہ خبر فیڈ کروائی تو ڈان نے ذرائع کے ذریعے چوہدری نثار سے خبر کی تصدیق کروائی کہ میٹنگ میں یہ سب کچھ ہوا ہے۔ جب ان ذرائع نے یہ خبر کنفرم کر دی تو پھر یہ خبر ڈان نے لگائی۔


Aitzaz Ahsan Reveals The Names Of People… by aman57

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…