لاہو(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کا بیٹا پراسرارطورپر ہلاک، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے اہم رہنما صدیق الفاروق کے بیٹے علی فاروق اپنے گھر میں پراسرار طورپر ہلاک ہوگئے ہیں ،معلوم ہوا ہے کہ علی فاروق کو گھر پر بے حس و حرکت پایا گیا جس کے بعد ڈاکٹرز کو طلب کیاگیا جنہوں نے انہیں مردہ قراردیدیا، مزید تفصیلات فی الحال فراہم نہیں کی گئیں۔