جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کاپاگل پن اپنی انتہائوں کوپہنچ گیا،پاکستانی ہائی کمشنرکابھارت کودبنگ جواب

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کاپاگل پن اپنی انتہا ئوں کوپہنچ گیا۔بھار ت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کوبھارتی دفترخارجہ نے ایک ہفتہ میں دوسری بار طلب کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کوبھارتی دفترخارجہ بلاکران سے پاکستان کے بھارت کے الزامات پرشدید احتجاج کیاجس پرپاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارت کودوٹوک الفاظ میں پیغام دیاکہ بھارت کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ۔پاکستان بھارت کے کسی بھی مسئلہ کاذمہ دارنہیں ہے بلکہ بھارتی الزامات کی وجہ سے خطے میں کشیدگی نہیں کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کے الزامات میں کوئی ثبوت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کاخواہاں ہے ۔پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے دوٹوک جواب کو بھارتی میڈیا خوب نمک مرچ لگاکر پیش کررہا ہے ،ایک بھارتی ٹی وی چینل نے عبدالباسط کے جواب کو بنیاد بناکر ان کے خلاف کارروائی تک کامطالبہ کردیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…