لاہور(آئی این پی) خواجہ سراﺅں کی گرو آشی نے دعویٰ کیاہے کہ مظفر گڑھ سے آزاد رکن اسمبلی جمشید دستی بھی ان کی برادری سے ہیں تاہم تعلیم نے انہیں چھپایاہواہے ‘ وہ مزید سیاستدانوں کے بارے میں نہیں بتاسکتے کیونکہ انہیں گھربھی جاناہے ۔اپنے اےک انٹر وےو کے دوران خواجہ سراﺅں نے بتایاکہ وہ ڈگریوں کی تصدیق نہیں کرتے کیونکہ خودبھی سر سے لے کر پاﺅں تک جھوٹ ہی ہیں‘ یہ جوجمشید دستی ہے ، وہ بھی تو دستی ہی ہے ، ہمیں پتہ ہے ، وہ ہماری برادری سے ہیں لیکن ان کی تعلیم نے انہیں چھپایاہواہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کاکہناتھاکہ کیوں مرواناچاہتے ہیں؟مزید سیاستدانوں کے بارے میں نہیں بتاسکتاکیونکہ اکیلے گھر بھی جاناہے تاہم اس ضمن میں جمشید دستی کا موقف معلوم نہیں ہوسکا ۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی
دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن