پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق .ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر 220 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 1500سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔گزشتہ کئی دنوں سے ہونے والی بارشوں کے باعث عمارتوں میں پہلے ہی نمی تھی۔پہاڑی علاقوں میں کئی افراد پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پتھر گر پڑے جن سے متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 8.1 محسوس کی گئی جب کہ اس کا مرکز اسلام آباد، لاہور، سوات، مالا کنڈ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا تاہم تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں 7.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا جس سے ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں مکانات کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…