اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

فاٹا کوخیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہیئے،عمران خان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسے سات قبائلی ایجنسیوں باجوڑ، مومند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں تقسیم کیا ہے، جن میں چھ کی سرحد نیم قبائلی یا آیف آر ایریاز سے ملتے ہیں، جو ایف آر پشاور، ایف آر کوہاٹ، ایف آر لکی مروت، آیف آر ٹانک اور ایف آر ڈیرہ اسمعیل خان ہیں۔سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قوم کرپشن کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے، آصف زرداری کرپشن کیسز سے ڈر کر دبئی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کرپشن اور جرائم کے خلاف مختلف اداروں کی کارروائیوں پر انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ دونوں نواز شریف پر کارروائیوں روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔عمران خان نے صحافیوں کو بتایا کہ قوم کرپشن کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے، 2 سال میں 430 ارب روپے کی پراپرٹی خریدی گئی ہے، احتساب کرنا رینجرز کا کام نہیں ہے بلکہ یہ کام سویلین حکومت کا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں پولیس اور نیب میں سیاسی مداخلت نہیں، احتساب کرنا خیبر پختونخوا کی حکومت سے سیکھنا چاہییے۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ احتساب کے لیے نیب بنایا گیا لیکن انہوں نے اس کا سربراہ اس کو بنا دیا جس نے پیسے لیے ہوئے ہیں۔وزیراعظم کی جانب سے کسانوں کیلئے پیکیج کے اعلان پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف کسانوں سے مخلص تھے تو بجٹ میں ریلیف کیوں نہیں دیا، بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج دھاندلی کے مترادف ہے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…