اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پی پی 97 میں ضمنی الیکشن ،پولیس سے تلخ کلامی پر تماں بٹ زنانہ حوالات میں بند

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں پی پی 97 کے تینتیس پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کے دوران پرانا کردار پھر سامنے آگیا ، زنانہ پولنگ سٹیشن میں گھسنے والے تماں بٹ کو پولیس سے تلخ کلامی کے بعد زنانہ حوالات میں بند کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں تماں بٹ کا نام اس وقت سامنے آیا جب ا±س نے شادی کی ایک تقریب میں قانون کو بندوق کی نوک پر رکھ لیا اور اندھا دھند فائرنگ کی ، آج تماں بٹ ساتھیوں سمیت خواتین ووٹرز کے لیے بنائے گئے پولنگ سٹیشنز میں داخل ہوگیا۔ پولیس نے زاہد عنایت اور تماں بٹ کو باہر نکلنے کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او اور تماں بٹ میں تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد پولیس نے اسے پکڑا اور تھانہ گکھڑ میں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ذرائع کے مطابق تماں بٹ کو زنانہ حوالات میں بند کیا گیا ہے۔ سلاخوں کے پیچھے دھکیلے جانے والے تماں بٹ نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کی۔ زنانہ پولنگ سٹیشن میں گھسنے پر حراست میں لیے جانے والے تماں بٹ کو زنانہ حوالات میں کیوں بند کیا گیا ہے اس کا جواب فی الحال کسی کے پاس نہیں۔

مزید پڑھئے:دل ہو تو ایسا ،اس بوڑھے شخص نے اپنا خون دے کر 20 لاکھ بچوں کی جان بچائی

 



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…