بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں سے 19 کے غیرسرکاری نتائج

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ مہدی شاہ کو شکست ہوئی جنہوں نے اپنی ہار تسلیم کرلی ، سکردو کے حلقہ 7 اور 10 کے نتائج روک دیئے گئے۔ الےکشن 2015 ۔غذر مےں بڑے برج الٹ گئے۔تےر کمان سے نکل گےا۔مارخور اور مٹکے کا مقابلہ دلچسپ رہا۔کہےں جشن تو کہےں سوگ کا سماں ۔رےڈی ،بکری ،استری ،سےڑھی،ہد ہد اور کنگھی کو عوام نے مسترد کر دےا ۔گائے مارخور اور بلے نے مےدان مار لےا ۔جےتنے والوں کے ہاں جشن ہارنے والے منظر سے غائب ہو گئے۔تفصےلات کے مطابق غذر کے تےنوں حلقوں سے دو بڑی جماعتےں پی پی پی اور مسلم لےگ ن صف ہستی سے مٹ گئی۔تمام تر تجزئے اور اندازے غلط ثابت ہوئے۔غذر کے حلقہ 1 مےں سنسنی خےز مقابلہ دےکھنے کو ملا ۔جہاں نواز خان ناجی اور پہلی بار انتخابات مےں حصہ لےنے والے نوجوان سےاسی رہنماءو سینئر صحافی ظفر محمد شادم خےل کے درمےان کانٹے دار مقابلہ ہوا۔اخری لمحات تک نواز خان ناجی کے مقابلے مےں ظفر محمد شادم خےل کو واضح برتری حاصل تھی لےکن شےر قلعہ کے اےک پولنگ اسٹےشن کے رزلٹ آنے کے بعد نواز خان ناجی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…