جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

بالآخر حکومت مان ہی گئی،پیپلزپارٹی کا خیر مقدم

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کا یقین دلاتا ہوں۔ تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس فیصلے پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاس خزانے کی ہی نہیں بلکہ مسائل کو حل کرنے کی کنجی بھی ہے۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں اپوزیشن کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دادا بننے پر اور وزیراعظم نواز شریف کو نانا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ علاوہ ازیں ایم کیو ایم کے پارلیمانی رہنما عبدالرشید گوڈیل اور جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ نے بھی قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پی ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے فیصلے کی تعریف کی۔ اس موقع پر سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس(آج) منگل کی صبح دس بجے تک ملتوی کر دیا۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس پی ٹی وی پر براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اپنے مطالبے کے حق میں ایوان سے واک آﺅٹ کیا، جس پر حکومت اور اپوزیشن میں دو گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے جس کے بعد فیصلہ ہوا کہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پی ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…