جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزمان گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جواب میںانہوں نے بتایاکہ بلوچستان میںپاک چائنااقتصادی کوریڈورکے بعدجودہشت گردی کی وارداتوںمیںتیزی آئی ہے اس پرقابوپانے کےلئے پولیس اورتمام ادارے ملکرمستعدی سے کام کررہے ہیںتاکہ ان سازشوں کاقلع قمع کیاجاسکے کیونکہ ہماراملک دہشت گردی کی جنگ لڑرہاہے ایک اورسوال کے جواب میںانہوں نے کہاکہ پولیس کومزیدسہولتوں کی فراہمی کویقینی بناتے ہوئے 4مزیدنئے تھانے قائم کئے گئے ہیںتاکہ دہشت گردی کاقلع قمع ہوسکے ایک اورسوال کے جواب میںانہوں نے کہاکہ شہرمیںحکومت کی جانب سے 2050سی سی ٹی وی کیمرے جوکہ ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے نصب کرنے کے حوالے سے یہ معاملہ تکمیل کے مراحل میںہے اوراس کے ٹینڈرزہوچکے ہیںایک اورسوال کے جواب میںانہوں نے بتایاکہ سرکلرروڈپرواقعہ 4دکانوں کی سیکورٹی کےلئے دوپولیس اہلکارتعینات تھے جنہوں نے فرائض میںغفلت برتی اس لئے انہیںگرفتارجبکہ ڈی ایس پی سمیت دیگرکومعطل کیاہے جوبھی اہلکارفرائض میںغفلت برتے گااس کےخلاف سخت محکمانہ تادیبی کارروائی عمل میںلائی جائےگی انہوں نے بتایاکہ گزشتہ تین ہفتوں سے جاری ٹارگٹ کلنگ اوردیگردہشت گردانہ کارروائی کے بعدفورسز نے درجنوں افرادکوحراست میںلیاہے مستونگ قلات آواران میںجاری آپریشن میںدرجنوں دہشت گرد بھی مارے گئے ہیںپولیس انٹیلی جنس اداروں کے ساتھ ملکرکام کررہی ہے گرفتارملزمان سے تفتیش جاری ہے ایک سوال کے جواب میںانہوں نے بتایاکہ پولیس اوراداروں کے تعاون سے صوبے میں40فیصدامن وامان قائم کیاگیاتھاحالیہ ایک ماہ کے دوران ہونے والی کارروائیوں نے امن وامان کی اس کاوشوں کوسبوتاژ کیاہے اس لئے ہم ان وارداتوں کاقلع قمع کرکے دہشت گردوں کوقانون کے شکنجے میںجکڑنے کےلئے سیکورٹی پلان کاازسرنوجائزہ لے رہے ہیںتاکہ اس سے مربوط بنایاجاسکے انہوں نے کہاکہ پوری قوم دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے حکومت اورفورسز کے ساتھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…