بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پشاور ، مدرسے پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ڈویژن نے خفیہ اطلاعات پر ایک گھر میں کارروائی کرتے ہوئے 2013 میں مدرسے پر خودکش حملے میں ملوث مطلوب مبینہ دہشت گرد فضل محمد کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی صبح محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ڈویژن نے خفیہ اطلاعات پر ایک گھر میں چھاپہ مارا ہے اور گھر میں موجود مبینہ دہشت گرد فضل محمد کو حراست میں لے لیا ہے ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے اور 2013 میں مدرسہ العارف چمکنی میں خودکش حملے میں ملوث تھا اس حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہو گئے تھے حکام کے مطابق ملزم فضل محمد کالعدم تنظیم کا اہم ریکن ہے اور پولیس کو مدرسے میں حملے سمیت سنگین نوعیت کی دیگر وارداتوں میں بھی مطلوب تھا ۔ مدرسہ العارف چمکنی میں حملے میں ملوثہے ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھئے:چینی زبان کا مشہور محاورہ ،بدصورت بیوی گھر پر خزانےکے مانند ہو تی ہے

 



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…