بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

جی ڈی پی کاہدف حاصل کرنے میں ناکامی ،اسحاق ڈار

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوران کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ 2.9 ارب ڈالر رہا تھا جو رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 2014-15ءکے دوران 1.4 ارب ڈالر تک کم ہونے کی توقع ہے۔ اسی طرح رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل 2014-15ءکے دوران تجارتی خسارہ 476 ملین ڈالر تک کم ہو گیا اور اس دوران 20.2 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں اور ملکی درآمدات میں بھی گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 528 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی اور رواں مالی سال کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 19.5 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا کہ گزشتہ چھ سال کے دوران ترسیلات زر میں 19 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے جبکہ جولائی تا اپریل 2014-15ءکے دوران ترسیلات زر 15 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 12.9 ارب ڈالر تھیں۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 16.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور متحدہ عرب امارات سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی شرح میں 34.1 فیصد، سعودی عرب سے 19.9 فیصد اور دیگر خلیجی ریاستوں سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 14.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں مالی سال کے دوران یورپی یونین کے ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے پاکستان میں بھیجی گئی ترسیلات زر میں 15.9 فیصد کمی واقع ہونے کے باوجود ترسیلات زر کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 16 فیصد سے زائد کا اضافہ انتہائی خوش آئند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…