بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن پر جے آئی ٹی کی رپورٹ ناانصافی کی انتہاہے،عمران خان

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سانحہ بلدیہ ٹاﺅن پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ ناانصافی کی انتہا ہے،پولیس کو کھلی چھٹی دیدی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر بنائی جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شدید تنقید کی اور اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے ،عمران خان نے کہا کہ اس رپورٹ سے پولیس کو قانون توڑنے کی کھلی چھٹی دیدی گئی ہے اور پولیس کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن جیسا واقعہ دوبارہ بھی کر سکتے ہیں ،عمران خان نے کہا کہ جے آئی کی رپورٹ نا انصافی کی انتہائی ہے ،عمران خان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ ان مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوس ناک ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…