بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

لاہور / ساہیوال (نیوزڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں 2 افراد کے قتل میں سزا یافتہ ارشد کو پھانسی دی گئی، مجرم نے 1991میں 2افراد کو قتل کیا تھا۔سینٹرل جیل ساہیوال میں بھی ایک شخص کو قتل کرنے پر مجرم محمد وزیر کو اس کے منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سے اب تک سزائے موت کے 100 سے زائد قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا جاچکا ہے جن میں دہشت گرد بھی شامل ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…