بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

کوئٹہ (نیوزڈیسک )سپیکر بلوچستان جان محمد جمالی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے صوبے کے قائم مقام گورنر نے منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کی صوبائی کابینہ کی جانب سے اسپیکر میرجان محمد جمالی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کافیصلہ کیا گیا جس کے بعد جان محمد جمالی نے تحریک پیش ہونے سے قبل ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جان محمد جمالی نے ہاتھ سے تحریری کردہ اپنا استعفیٰ گورنر ہاوس ارسال کیا جسے قائم مقام گورنر عبدالقدوس بزنجو نے منظور کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جان محمد جمالی کے مستعفی ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی قیادت نئے اسپیکر کے لیے مختلف ناموں پر غور کررہی ہے۔واضح رہے سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے بعد جان محمد جمالی کے خلاف ایکشن لیا گیا جب کہ سابق اسپیکر کے قریبی ساتھیوں کے مطابق انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے اختلافات پر استعفیٰ دیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…