جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان دہشتگردوں کی پشت پناہی جاری رکھے ہوئے ہے ، ششما سوراج

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ پرامن اور خوشگوار دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے اس کے برعکس ہمسائیہ ملک مسلسل دہشگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ششما سوراج نے کہا کہ ملک کی سکیورٹی کو مزید مستحکم کیاجارہا ہے کیونکہ دہشتگردانہ کارروائیوں کا خطرہ برقرار ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہماری طرف سے دوستانہ اقدامات کے باوجود پاکستان مسلسل بھارت مخالف سرگرمیوں کا مرتکب ہورہا ہے اور اس سلسلے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے انہوںنے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے تاہم بدقسمتی کی کی بات ہے کہ پاکستان مسلسل دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے انہوں نے کہا کہ پورے جنوبی ایشیا میں اس وقت بھارت کا کردار بہترین ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…