اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاٹا کی 4 نشستوں پر سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرائے جانے کی تجویز چیف الیکشن کمیشن کوارسال کردیں۔ جس میں 19 مارچ کو فاٹا کی 4 نشستوں پرسینیٹ انتخابات کرانے کی تجویزدی گئی ہے تاہم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ جمعرات کو فاٹا کے سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوا اوریہ صرف تجویزہے جب کہ چیف الیکشن کمشنرکی منظوری کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات سے چند گھنٹے قبل صدر مملکت کی جانب سے فاٹا سے متعلق صدارتی فرمان جاری کیا گیا تھا جس کے باعث فاٹا کے سینیٹ امیدواروں کا چناو¿ نہ ہوسکا تھا۔
فاٹا کے سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































