جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

یوحنا آبادخود کش دھماکے،مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوحنا آباد میں ہونے والے خود کش دھماکوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، دونوں دھماکوں کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔یوحنا آباد میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے دوعلیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، مقدمات پادری اور فادر فرانسس گلزار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔ دونوں مقدمات میں 7 انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج ہوئے، جس میں 302، 324، اور 109 سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔پولیس کے مطابق ایک مقدمہ 15/389پادری ارشاد کی مدعیت میں درج کیا گیا، جب کہ دوسرا مقدمہ 15/390 فادر فرانسز گلزار کی مدعیت میں درج کیا گیا، واضح رہے کہ اتوار کے روز یوحنا آباد خودکش دھماکوں میں 15افراد جاں بحق، جب کہ 60 سے زیادہ زخمی ہوئے، دھماکوں کے بعد مشتعل عوام نے دو مشتبہ افراد بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا دیا۔ تاہم مذکورہ واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…