منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

گھی کا مصنوعی بحران ، ڈی سی او اور پنجاب حکومت کے نمائندوں کی عدالت طلبی

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں گھی کے مصنوعی بحران کے خلاف ڈی سی او لاہور اور پنجاب حکومت کے سئینر نمائندوں کو 27 مارچ کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت نے گھی کی فی کلو قیمت میں کمی کی تو مافیا نے مصنوعی بحران پیدا کر دیا جس سے عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ حکومت بھی اس مصنوعی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے دائر درخواست پر ڈی سی او لاہور اور پنجاب حکومت کے سئینر نمائندوں کو 27 مارچ کو طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…