پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عابد علی کی کیریئر کے پہلے ہی میچ میں سنچری،جانتے ہیں اس سے پہلے یہ کارنامہ کتنے پاکستانی کرکٹرز نے سرانجام دیا؟
دبئی(این این آئی)پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے کیریئر کے پہلے ہی ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری بناڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عابد علی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیسرے ، دنیا کے15 ویں کھلاڑی ہیں۔پاکستان کی جانب سے سلیم الہٰی اور امام الحق ڈیبیو میچ میں سنچری بنا چکے ہیں۔عابد… Continue 23reading پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عابد علی کی کیریئر کے پہلے ہی میچ میں سنچری،جانتے ہیں اس سے پہلے یہ کارنامہ کتنے پاکستانی کرکٹرز نے سرانجام دیا؟











































