ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری دو میچوں میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے،پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ۔یاد رہے کہ آسٹریلیا پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…