ابھی ورلڈ کپ سے باہر نہیں ہوئے۔۔! اْمید کا دامن نہ چھوڑیں بلکہ یہ کام کریں،وقار یونس نے مشورہ دیدیا
لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے پہلے جیسے نہیں رہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل میں گزشتہ چندبرس کے درمیان کافی فرق آگیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے لکھے گئے کالم میں اْن کا کہنا تھا کہ اولڈ ٹریفورڈ میں… Continue 23reading ابھی ورلڈ کپ سے باہر نہیں ہوئے۔۔! اْمید کا دامن نہ چھوڑیں بلکہ یہ کام کریں،وقار یونس نے مشورہ دیدیا