ویڈیو ٹریوس ہیڈ کا بھارتی مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے سے انکار’ویڈیووائرل
سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی اوپنر بیٹر ٹریوس ہیڈ نے بھارتی مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے سے انکار کردیا۔آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کررہے ہیں تاہم ان کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ٹریوس ہیڈ کو اسٹور سے… Continue 23reading ویڈیو ٹریوس ہیڈ کا بھارتی مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے سے انکار’ویڈیووائرل











































