”ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہیں کوئی بھی بجا جاتا ہے” بھارتی اپنی ٹیم پر برس پڑے
نئی دہلی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈٹیسٹ میں بھارت کی بد ترین شکست پر بھارتی شہری ٹیم پر برس پڑے ۔ایک اور ٹوئٹر صارف نے ایک میم شیئر کیا جس پر درج تھا کہ جلدی بال ڈال ابھی پویلین نکلنا ہے۔موموز نامی ایک خاتو ٹوئٹر صارف نے سہواگ کو جواب میں میمز شیئر کی… Continue 23reading ”ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہیں کوئی بھی بجا جاتا ہے” بھارتی اپنی ٹیم پر برس پڑے