معروف باڈی بلڈر 30 سال کی عمر میں چل بسا، مرنے سے پہلے دوستوں سے کیا کہتا رہا ؟
برلن( آن لائن)جرمنی سے تعلق رکھنے والے مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کے باعث موت واقع ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کی انتہائی قریبی دوست نے موت کی تصدیق… Continue 23reading معروف باڈی بلڈر 30 سال کی عمر میں چل بسا، مرنے سے پہلے دوستوں سے کیا کہتا رہا ؟