پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پی سی بی کا سخت مؤقف کیساتھ آئی سی سی کو دوبارہ خط، آج فیصلہ متوقع
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ میں میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ سے جڑا تنازع مزید سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور پاکستان کے دوٹوک مؤقف نے آئی سی سی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر آئی سی سی کو خط لکھ کر… Continue 23reading پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پی سی بی کا سخت مؤقف کیساتھ آئی سی سی کو دوبارہ خط، آج فیصلہ متوقع











































