اسٹیڈیم جا کر پی ایس ایل کے میچز دیکھیں اور پائیں قیمتی انعامات، پی سی بی کا بڑا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 10: اسٹیڈیم میں شائقین کی شرکت بڑھانے کے لیے قیمتی انعامات کا اعلا ن ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوران تماشائیوں کی دلچسپی بڑھانے کے لیے شاندار انعامی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اب ہر میچ میں شرکت… Continue 23reading اسٹیڈیم جا کر پی ایس ایل کے میچز دیکھیں اور پائیں قیمتی انعامات، پی سی بی کا بڑا اعلان