مورخ بھی تھک گیا ہے
میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے فرش پر بیٹھے ہیں‘ بے نظیر بھٹو سفید لباس اور سیاہ چادر میں سلاخوں کی… Continue 23reading مورخ بھی تھک گیا ہے