میاں نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟
میاں نواز شریف بیک وقت خوش قسمتی اور بدقسمتی ساتھ لے کر پیدا ہوئے‘ تین بار وزیراعظم بنے‘ دو بار دو تہائی اکثریت لی‘ ایوب خان کے بعد تمام بڑے منصوبے ان کے دور میں مکمل ہوئے اور ایٹم بم سے سی پیک تک پاکستان کی زیادہ تر اچیومنٹس کے پیچھے نواز شریف ہیں لیکن… Continue 23reading میاں نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟