آپ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟
منگل 15 جون کو پارلیمنٹ میں تین بڑے واقعات پیش آئے‘ حکومتی وزراء نے دوسرے روز بھی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دی‘ ایوان مچھلی منڈی بنا رہا‘ وزراء اپوزیشن اور اپوزیشن وزراء کو بجٹ کی کاپیاں مارتی رہی‘ مہذب ایوان کے مہذب ترین ارکان نے ایک دوسرے کو ماں بہن… Continue 23reading آپ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟