میرا چیئرمین
عرب بدو اپنے اونٹوں کو زمین پر بٹھا کر ان کی ایک ٹانگ گھٹنے کے ساتھ باندھ دیتے تھے جس کے بعد ٹانگ انگریزی حرف وی بن جاتی ہے‘ اونٹ اس کے بعد جب کھڑے ہوتے تھے تو ان کی تین ٹانگیں زمین کے ساتھ لگ جاتی تھیں لیکن چوتھی ٹانگ ہوا میں معلق رہتی… Continue 23reading میرا چیئرمین