جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

گریٹ ٹریجڈی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

گریٹ ٹریجڈی

ادریس جالا ملائیشیا سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ مذہباً عیسائی ہیں‘ یہ گورنمنٹ لنکڈ کمپنیز (جی ایل سی) کے سربراہ رہے‘ جی ایل سی ملائیشیا کی طاقتور کمپنیوں کا گروپ ہے‘ ملائیشیا کی سٹاک مارکیٹ کا 36 فیصد حصہ اس گروپ کے پاس ہے‘ یہ دنیا کے طاقتور ترین گروپوں میں بھی شمار ہوتا ہے‘… Continue 23reading گریٹ ٹریجڈی

رات آہستہ آہستہ اتر رہی تھی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

رات آہستہ آہستہ اتر رہی تھی

”آپ یہاں رکیں میں لائٹ آن کرتا ہوں“ اور پھر چوکیدار سلیپر گھسیٹتا ہوا عمارت کے پیچھے گم ہو گیا‘ میرے سامنے 25 بائی 25 فٹ کی چوکی تھی‘ میں سیڑھیاں چڑھ کر دروازے تک پہنچ گیا‘ دروازہ کھلا تھا‘ اندر اندھیرا تھا‘ میں اندھیرے کے باوجود اندر داخل ہو گیا‘ یہ ایک مستطیل ہال… Continue 23reading رات آہستہ آہستہ اتر رہی تھی

مولوی صاحب مر چکے ہیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

مولوی صاحب مر چکے ہیں

منگل کا دن تھا‘ نومبر کا مہینہ تھا‘ تاریخ 17 تھی اور سن تھا 2015ئ‘ قاری عبدالرحمن انہیں کراچی ائیر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلے گئے‘ راستے سے فون کیا‘ جواب دیا ” بورڈنگ کارڈ میری جیب میں ہے‘ ظہر کی نمازپڑھ لی ہے‘ فلائیٹ وقت پر ہے‘ عصر انشاءاللہ لاہور میں پڑھوں… Continue 23reading مولوی صاحب مر چکے ہیں

اچھے فیصلے درخت کی قلم کی طرح ہوتے ہیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

اچھے فیصلے درخت کی قلم کی طرح ہوتے ہیں

”تم جانتے ہو دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ کون سا ہے“ ان کی نظر یں میرے چہرے پر جم گئیں‘ میں نے پانچ سات ائیرپورٹوں کا نام لیا لیکن ہر نام پر انہوں نے نفی میں سرہلا دیا‘ میں نے تھک کر عرض کیا ”سر آپ ہی فرما دیجئے“ وہ میٹھے لہجے میں بولے ”شکاگو… Continue 23reading اچھے فیصلے درخت کی قلم کی طرح ہوتے ہیں

فار پیرس ود لو

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

فار پیرس ود لو

میں آدھی دنیا کے سفر کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں‘ دنیا میں شہر صرف تین ہی ہیں‘ استنبول‘ تبلسی اور پیرس‘ باقی تمام خیمے ہیں‘ گاﺅں ہیں اور کنکریٹ کے غار ہیں‘ مجھے 54 بار پیرس جانے کا موقع ملا‘ میرا تقریباً ہر سفر پیرس سے شروع ہوتا ہے‘ میں پہلے پیرس جاتا… Continue 23reading فار پیرس ود لو

وزیراعظم کی ایک سیکنڈکی توجہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم کی ایک سیکنڈکی توجہ

ہمارا جگر کیا ہے اور یہ ہمارے لئے کیا کرتا ہے؟جگر ہمارے لئے خون بناتا ہے‘یہ ہمارے جسم کا اہم ترین عضو ہے‘ یہ کام چھوڑ دے یاخراب ہو جائے تو نیا خون بننا بند ہو جاتا ہے اور یوں انسان سسک سسک کر دم توڑ جاتا ہے‘ ہیپاٹائٹس سی ہمارے جگرکا دشمن ہے‘ یہ… Continue 23reading وزیراعظم کی ایک سیکنڈکی توجہ

بس ایک یاد باقی تھی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بس ایک یاد باقی تھی

آپ علامہ اقبال کی حیات کا ایک دوسرا پہلو بھی ملاحظہ کیجئے۔ لارڈ والنگٹن متحدہ ہندوستان کا سترواں وائسرائے تھا‘ اس کے دور میں لندن میں دوسری اور تیسری گول میز کانفرنس ہوئی تھی‘ تیسری کانفرنس میں علامہ اقبال بھی شریک ہوئے تھے‘ اس کانفرنس میں لارڈ والنگٹن کی علامہ صاحب سے پہلی ملاقات ہوئی… Continue 23reading بس ایک یاد باقی تھی

اصل اقبال

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

اصل اقبال

وہ جرمن تھیں‘ برلن کی رہنے والی تھیں‘ بہن نے علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سے شادی کر لی‘ وہ بہن کے ساتھ ہندوستان آ گئیں‘ نام ڈورس تھا‘ علامہ اقبال کو اہلیہ سردار بیگم کے انتقال کے بعد بچوں کی پرورش کےلئے گورننس کی ضرورت تھی‘ آپ نے اپنے تمام احباب کو لکھ… Continue 23reading اصل اقبال

خدا تک پہنچنے کا راستہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

خدا تک پہنچنے کا راستہ

جلیل بیگ 1990ءمیں لندن میں تھے‘ یہ برطانیہ میں سیٹل ہو چکے تھے‘ زندگی مطمئن اور خوبصورت تھی‘ یہ مشینوں کے پارٹس پاکستان بھجواتے تھے‘ پیسہ کماتے تھے‘ فالتو وقت میں مصوری کرتے تھے‘ جنگلوں میں نکل جاتے تھے اور جھیلوں کے کنار بیٹھ جاتے تھے‘ زندگی میں رنگ ہی رنگ‘ خوشیاں ہی خوشیاں تھیں‘… Continue 23reading خدا تک پہنچنے کا راستہ

1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 193