ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

بازی گر

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

بازی گر

لال کڑتی راولپنڈی کینٹ کا ایک پرانا محلہ ہے‘ آج سے چالیس سال پہلے لال کڑتی میں ایک پان فروش ہوتا تھا‘ وہ اپنے فن کا استاد تھا‘ وہ بڑی محبت‘ عقیدت اور مہارت کے ساتھ پان بناتا تھا ‘وہ صرف قدردانوں کو پان بیچتا تھا‘ وہ کسی کو پان باندھ کر نہیں دیتا تھا‘… Continue 23reading بازی گر

ورنہ لوگ

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

ورنہ لوگ

آپ پہلے چین کی مثال لیجئے۔ پانامہ اس وقت شریف فیملی کے فلیٹس اور آف شور کمپنیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ یہ لیکس نہ ہوتیں اور اگر ان لیکس میں شریف فیملی کا نام نہ آتا تو شاید پاکستان کے ننانوے فیصد لوگ آج بھی پانامہ کے نام سے واقف نہ… Continue 23reading ورنہ لوگ

وہ آیا اور چلا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

وہ آیا اور چلا گیا

قبر کھلی تھی‘ میں چلتے چلتے رک گیا اور اندر جھانکنے لگا‘ اندر کا منظرانتہائی وحشت ناک تھا‘ کفن کو دیمک چاٹ گئی تھی‘ گوشت کو کیڑے کھا گئے جبکہ ہڈیاں آدھی آدھی مٹی میں دفن تھیں۔ میں نے گورکن کی تلاش میں نظر دوڑائی‘ دور بیری کے نیچے چارپائی تھی اور چارپائی پر بوڑھا… Continue 23reading وہ آیا اور چلا گیا

خیرات

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

خیرات

حضرت علی ہجویریؒ کا دربار لگا تھا‘ آپ درمیان میں تشریف فرما تھے اور مریدین آپ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھے تھے‘ ایک مرید نے ادب کے ساتھ عرض کیا ”حضور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے“ حضرت داتا صاحب مسکرائے اور دیر تک اس شخص کی طرف دیکھتے رہے… Continue 23reading خیرات

بھٹو کا فیصلہ تاریخ کرے گی

datetime 2  ستمبر‬‮  2017

بھٹو کا فیصلہ تاریخ کرے گی

سعید مہدی ملک کے نامور بیورو کریٹ ہیں‘ یہ پوری زندگی سول سروس میں رہے‘ ملک کے کلیدی عہدوں پر کام کیا‘ 1997ءمیں وزیراعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری بنے‘ بارہ اکتوبر 1999ءکو ”دیگر مجرموں“ کے ساتھ گرفتار ہوئے‘ جیلیں بھگتیں‘ مقدمے برداشت کئے اور آخر میں ریٹائر ہو گئے‘یہ اس وقت سوئی ناردرن… Continue 23reading بھٹو کا فیصلہ تاریخ کرے گی

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

datetime 2  ستمبر‬‮  2017

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

حقائق اور جذبات میں کیا فرق ہے؟ پاکستانیوں کو یہ جاننے کیلئے ایک بار سری لنکا ضرور جانا چاہئے۔سری لنکا میں سنہالی اور تامل دو بڑیں قومیتیں آباد ہیں۔ سنہالی 74 فیصد اور تامل 17فیصد تھے‘ تامل زیادہ پڑھے لکھے اور متحرک تھے‘ یہ یونیورسٹیوں میں بھی زیادہ دکھائی دیتے تھے‘ حکومت نے 1970ء کی… Continue 23reading معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

یہ کمال لوگ ہیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2017

یہ کمال لوگ ہیں

گوندل برادرز کی”غضب کرپشن کی عجب کہانی“ ایک ہوش ربا داستان ہے‘ یہ کہانی ظفر گوندل سے شروع ہوئی اور نذر محمد گوندل پر آ کر ختم ہوئی اور ندیم افضل چن اب اس کہانی کو آگے لے کر چلیں گے۔ظفر گوندل نے سی ایس ایس کیا‘ یہ آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹس گروپ میں بھرتی ہوئے… Continue 23reading یہ کمال لوگ ہیں

منشیات بم

datetime 2  ستمبر‬‮  2017

منشیات بم

شاہ میر 21 سال کا خوبصورت نوجوان تھا‘ والد بزنس مین ہیں‘ کراچی میں رہتے ہیں‘ یہ لمز لاہور میں بی سی ایس آنرز کا طالب علم تھا‘ یہ 9 دسمبر جمعہ کی شام ہاسٹل سے نکلا اور اتوار 11 دسمبر کو واپس آیا‘ کمرے میں گیا اور اگلی صبح باہر نہ نکلا‘ انتظامیہ نے… Continue 23reading منشیات بم

جھوٹ اور سچ کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2017

جھوٹ اور سچ کا فیصلہ

”جنرل پرویز مشرف 2007ءمیں میرے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے تھے‘ مجھے بالواسطہ پیغام بھجوایا گیا لیکن میں نے انڈر ہینڈ ڈیل کرنے سے انکار کر دیا‘ آج آپ مکافات عمل دیکھئے‘ ہم یہاں اپنے ملک میں بیٹھے ہیں اور جنرل پرویز مشرف چاہنے کے باوجود پاکستان نہیں آ سکتے“یہ میاں نواز شریف کے الفاظ ہیں‘… Continue 23reading جھوٹ اور سچ کا فیصلہ

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 193