ایک پاکستان وہ بھی تھا
ڈیوڈ ای لیلین تھال ایک عجیب کردار تھا‘ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کا لاءگریجویٹ تھا‘ وکیل تھا لیکن وہ دنیا میں کوئی تاریخی کام کرنا چاہتا تھا۔امریکا 1940ءکی دہائی میں خوفناک مالیاتی بحران کا شکار تھا‘ صدر روزویلٹ نے معیشت کا پہیہ چلانے کےلئے پورے ملک میں میگا پراجیکٹس شروع کر دیئے‘ لیلین تھال صدر کا… Continue 23reading ایک پاکستان وہ بھی تھا






























