نکاح پر نکاح
مفتی محمد سعید خان عالم دین اور مفتی ہیں‘ کتابوں کے عاشق ہیں‘ پرانے مری روڈ پر چھتر کے مقام پر ان کا مدرسہ اور یونیورسٹی ہے‘ انہوں نے وہاں وسیع کتب خانہ بنا رکھا ہے‘ میں نے پاکستان میں اس سے بڑی پرائیویٹ لائبریری نہیں دیکھی‘ مفتی صاحب کی لائبریری میں سو سال پرانی… Continue 23reading نکاح پر نکاح



































